اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,687FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

کوئٹہ، پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ درج

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کلی دبیہ پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا مقدمے میں قتل اقدام قتل اور دہشتگری کی دفعات شامل کی گئی ہیں، مقدمہ ایس پی مبارک شاہ کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ بروری میں درج کیا گیا۔ واضح رہے گزشتہ روز ٹارگٹ کلنگ واقعہ ایس پی قائد آباد سمیت 4 اہلکارشہید ہو گئے تھے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایس پی قائد آباد مبارک شاہ اہلکاروں کیساتھ گھر سے دفتر جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی تھی۔

loading…