اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,062FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

ریکارڈ ٹیمپرنگ معاملہ : ضمانت مسترد ہونے پر چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد: ایف آئی اے نے چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کوگرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی ضمانت مسترد ہونے کے بعد ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں ظفر حجازی کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ ظفر حجازی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے راہ داری ضمانت حاصل کی تھی جس کے بعد ٹرائل کورٹ نے آج انکی ضمانت مسترد کر دی جس پر ایف آئی اے نے انہیں عدالت کے باہر سے گرفتار کر لیا ۔مبصرین کا کہنا ہے کہ اگر ایسا ہی رہا تو شریف خاندان سے بھی اہم گرفتاریاں ہو سکتی ہیں