اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,687FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

کراچی:کورنگی میں فائرنگ۔ دوپولیس اہلکار اور ایک بچی جانبحق!

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورنگی میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں اور ایک بچی کے جان بحق کا نوٹسکیا یہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا ہے، یا کوئی اور وجہ ہے؟ وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلبملزموں کے خلاف ناکہ بندی کرکے ایکشن لیا جائے۔ وزیراعلیٰ سندھابھی سے مجرموں کے خلاف ٹارگٹیڈ آپریشن شروع کیا جائے، رات تک مجھے کارکردگی رپورٹ دی جائے۔وزیراعلیٰ سندھ کی آئی جی سندھ کو ہدایات