اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,236FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ظالم باپ نے بات نہ ماننے پر3 سلا کے معصوم بیٹے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، باپ گرفتار

سیالکوٹ ( بیوروچیف ) معاشرتی ناہمواریاں انسدان کو رشتوں کی پہچان بھلانے لگیں۔ سیالکوٹ میں سفاک باپ نے تین سالہ بیٹےکو لہولہان کردیا۔ ظالم باپ نے بات نہ ماننے پر پھول سےجسم کو ڈنڈوں کےنشانات سےبھردیا۔علی حمزہ کو زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا۔ اطلاع ملنے پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو حرکت میں آیا اور معصوم بچے کو تحویل میں لے کر باپ کو گرفتار کر لیا ۔