اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,385FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

سمبڑیال: اغواء کار گینگ کی سرغنہ خاتون ۔ ۔ ۔ رنگے ہاتھوں گرفتار!

سمبڑیالـ( بیوروچیف)بیگووالہ گاؤں میں بچوں کے اغواء کی کوشش ناکام ۔ ایک خاتون نسیم اختر کو بچہ اٹھاتے مقامی لوگوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ 4 ساتھی اسد، ناصر،انور اور اللہ رکھا کیری ڈبہ میں فرار۔ جبکہ پکڑی جانے والی نسیم اختر کو مقامی پولیس تھانہ بیگووالہ کے حوالے کر دیا گیا ہے جہاں اسکی تفتیش جاری ہے ۔ رپورٹ عنصر محمود بٹ سیالکوٹ پولیس ورسز کرائم سیالکوٹ