اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,302FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

اسلام آباد اور مضافات سے مختلف نیوز ملاحظہ فرمائیں

⁠⁠⁠⁠⁠مردم شماری کے 122 اضلاع کی تفصیلات صرف دنیا نیوز پر
سندھ کی شہری آبادی دو کروڑ 49 لاکھ، 10 ہزار سے زائد، رپورٹ
سندھ کی دیہی آبادی دو کروڑ 29 لاکھ، 75 ہزار سے زائد، رپورٹ
کراچی ڈویژن کی مجموعی آبادی ایک کروڑ 60 لاکھ، 51 ہزار سے زائد، رپورٹ
کراچی ڈویژن کی شہری آبادی ایک کروڑ 49 لاکھ 10 ہزار سے زائد، رپورٹ
کراچی ڈویژن کی دیہی آبادی 11 لاکھ 41 ہزار سے زائد نفوس پر مشتمل، رپورٹ
آبادی کے لحاظ سے حیدر آباد سندھ کا دوسرا بڑا ڈویژن، آبادی ایک کروڑ 5 لاکھ ،رپورٹ
لاڑکانہ ڈویژن کی آبادی 61 لاکھ 92 ہزار نفوس سے زائد، رپورٹ
سکھر ڈویژن کی مجموعی آبادی 55 لاکھ 38 ہزار سے زائد، رپورٹ
شہید بے نظیر آباد ڈویژن کی آبادی 52 لاکھ 82 ہزار سے زائد، رپورٹ
میرپور خاص ڈویژن کی آبادی 42 لاکھ 28 ہزار سے زائد، رپورٹ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سندھ کے ضلع جیکب آباد کی دیہی آبادی میں کوئی مخنث نہیں، رپورٹ
ضلع جام شورو کی دیہی آبادی میں صرف ایک مخنث، رپورٹ
ضلع سجاول کی دیہی آبادی میں صرف دو مخنث، رپورٹ
ضلع کراچی غربی کی شہری آبادی میں سب سے زیادہ 344 مخنث رجسٹرڈ، رپورٹ
ضلع جیکب آبادکی مجموعی آبادی 10 لاکھ 6 ہزار سے زائد، رپورٹ
ضلع لاڑکانہ کی آبادی 15 لاکھ 24 ہزار سے زائد، رپورٹ
ضلع خیر پور کی آبادی 24 لاکھ 4 ہزار سے زائد، رپورٹ
ضلع گھوٹکی کی آبادی 16 لاکھ 46 ہزار سے زائد، رپورٹ
ضلع سانگھڑ کی آبادی 20 لاکھ 57 ہزار سے زائد، رپورٹ
سندھ میں جام شورو کی شہری آبادی میں سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا
جام شورو کی شہری آبادی میں شرح افزائش 5.94 فی صد رہی، رپورٹ
کراچی ضلع جنوبی کی آبادی میں سب سے کم اضافہ ہوا ، رپورٹ
کراچی ضلع جنوبی کی آباد ی میں محض 1.02 فی صد اضافہ ہوا، رپورٹ۔
صوبہ پنجاب کی دیہی آبادی 6 کروڑ 96 لاکھ 25 ہزارسے زائد، رپورٹ
پنجاب کی شہری آبادی چار کروڑ3 لاکھ 87 ہزار سے زائد، رپورٹ
لاہورآبادی سے لحاظ سے پنجاب کا سب سے بڑا ڈویژن
لاہور ڈویژن کی مجموعی آبادی ایک کروڑ 93 لاکھ 98 ہزار سے زائد، رپورٹ
لاہور ضلع کی تمام آبادی شہری علاقوں پر مشتمل، کوئی دیہی آبادی شامل نہیں،رپورٹ
لاہور ضلع کی مجموعی آبادی ایک کروڑ 11 لاکھ 26 ہزار سے زائد، رپورٹ
ضلع راول پنڈی کی مجموعی آبادی 54 لاکھ 5 ہزار سے زائد، رپورٹ
راول پنڈی کی شہری آبادی 28 لاکھ 75 ہزار اور دیہی 25 لاکھ 30 ہزار سےزائد، رپورٹ
فیصل آباد ضلع کی مجموعی آبادی 78 لاکھ 73 ہزارسے زائد
فیصل آباد کی شہری آبادی،37 لاکھ 60 ہزار اوردیہی 41 لاکھ 13 ہزار سے زائد، رپورٹ
ضلع گوجرانوالا کی مجموعی آبادی 50 لاکھ 14 ہزار سے زائد،رپورٹ
گوجرانوالا کی شہری آبادی 29 لاکھ 43 ہزاراور دیہی 20 لاکھ 65 ہزار سے زائد،رپورٹ
ضلع رحیم یار خان کی مجموعی آبادی 48 لاکھ 14 ہزار سے زائد
رحیم یار خان کی شہری آبادی 10 لاکھ 32 ہزار اور دیہی 37 لاکھ 81 ہزار سے زائد،رپورٹ
ضلع ملتان کی مجموعی آبادی 47 لاکھ 45 ہزار سے زائد، رپورٹ
ملتان کی شہری آبادی 20 لاکھ 58 ہزار اوردیہی 26 لاکھ86 ہزار سے زائد،رپورٹ
ضلع مظفر گڑھ کی مجموعی آبادی 43 لاکھ، 22 ہزار سے زائد، رپورٹ
مظفر گڑھ کی دیہی آبادی 36 لاکھ 27 ہزار اور شہری 6 لاکھ 94 ہزار،رپورٹ
پنجاب کے ضلع چکوال میں سب سے کم 33 مخنث، رپورٹ
لاہور میں سب سے زیادہ 1223 ، مخنث رجسٹرڈ ہیں، رپورٹ

صوبہ خیبر پختون خوا کی مجموعی آبادی تین کروڑ5 لاکھ،23 ہزارسے زائد،رپورٹ
ضلع پشاور کی مجموعی آبادی42 لاکھ 69 ہزار سے زائد
پشاور کی شہری آبادی 19 لاکھ اور دیہی 22 لاکھ 99 ہزارسے زائد، رپورٹ
مردان کی مجموعی آبادی 23 لاکھ 73 ہزار سے زائد، رپورٹ
مردان کی شہری آبادی 4 لاکھ جبکہ دیہی 19 لاکھ 33 ہزارسے زائد،رپورٹ
ضلع سوات کی مجموعی آبادی 23 لاکھ 9 ہزار سےزائد،رپورٹ
سوات کی شہری آبادی 6 لاکھ اور دیہی 16 لاکھ 13 ہزار سے زائد،رپورٹ
ڈیرہ اسماعیل خان کی مجموعی آبادی 16 لاکھ 27 ہزار سے زائد،رپورٹ
ڈیرہ اسماعیل خان کی شہری آبادی تین لاکھ اور دیہی آبادی 13 لاکھ سے زائد،رپورٹ
ضلع ایبٹ آبادکی مجموعی آبادی 13 لاکھ 32 ہزار سے زائد،رپورٹ
ایبٹ آباد کی شہری آبادی دو لاکھ 93 ہزار اور دیہی 10 لاکھ سے زائد،رپورٹ
خیبر پختون خوا میں سب سے کم مخنث چترال، لوئر دیر اور شانگلہ میں رجسٹرڈ
تینوں اضلاع میں صرف ایک ایک مخنث رجسٹرڈ ہے،رپورٹ
خیبر پختون خوا میں سب سے زیادہ 231 مخنث پشاور میں رجسٹرڈ،رپورٹ
بلوچستان کی مجموعی آبادی ایک کروڑ 23 لاکھ 44 ہزار سے زائد،رپورٹ
بلوچستان کی شہری آبادی 34 لاکھ اور دیہی 89 لاکھ 43 ہزار سے زائد،رپورٹ
ضلع کوئٹہ کی مجموعی آبادی 22 لاکھ 75 ہزار سے زائد،رپورٹ
کوئٹہ کی شہری آبادی 10 لاکھ اور دیہی 12 لاکھ 74 ہزار سے زائد،رپورٹ
ضلع کیچ کی مجموعی آبادی 9 لاکھ 9 ہزار سے زائد،رپورٹ
بلوچستان کے ضلع کیچ کی شہری آبادی3 لاکھ اوردیہی 6 لاکھ سےزائد،رپورٹ
ضلع خضدار کی مجموعی آبادی 8 لاکھ 2 ہزار سے زائد ، رپورٹ
خضدار کی شہری آبادی 2 لاکھ اور دیہی 5 لاکھ 25 ہزارسے زائد،رپورٹ
قلعہ عبد اللہ کی مجموعی آبادی 7 لاکھ 57 ہزارسے زائد
قلعہ عبد اللہ کی شہری آبادی ڈیڑھ لاکھ اور دیہی آبادی 6 لاکھ سے زائد،رپورٹ