اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

838,076FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

انٹرنیشنل کرکٹ 8سال بعد لوٹ آئی جس کا پہلا میچ آج 7بجےہے

ڈنگہ ( ای جے )اب چلیں گے بلے اور ہو گی بلے بلے انٹرنیشنل کرکٹ 8سال بعد لوٹ آئی ہے جس کا پہلا میچ کل 7بجے ہونے جا رہا ہے ، ورلڈ الیون، انٹرنیشنل سٹارز پاکستان پہنچ چکے ہیں اور سبھی کے انتظار کی گھڑیاں اب ختم ہونے کو ہیں ، آزادی کپ کو دیکھنے کیلئے دور دور لوگ لاہور میں فلائٹس اور گاڑیوں کے ذریعے پہنچ رہے ہیں ،ہوٹلز اور گیسٹ بھی ہاؤس فل ہو گئے ہیں تل دھرنے کی جگہ نہیں رہی ، عوام نے اپنے اپنے پسندیدہ پلیئرز سے امیدیں وابستہ کر لیں ، اور خواتین نے بھی کل صرف میچ دیکھنے کو ہی ترجیح دے دی ہی ، اب کرکٹ سٹار کے بلے چلیں گے اور فائنل کے بعد ہی سبھی کی دھڑکنیں تھمیں گی ،