اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,984FansLike
9,978FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

حیران کن کارنامہ۔۔۔ ایک انسان کاسردوسرےانسان کولگادیاگیا

جنوبی افریقہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک 36 سالہ شخص دنیاکاپہلا انسانی بن گیاجسکاسرکسی اوردھڑپرلگادیاگیایہ اپنی نوعیت کادیناکاپہلاآپریشن اورمیڈیکل سائنس کی دنیامیں نہایت انقلابی قدم قراردیاجاریاہے۔اس کامیاب آپریشن کےلئےسرجنوں کی 19گھنٹےکی طویل محنت شامل تھی۔پال ہارنرنامی شخص جس کوپانچ سال پہلےہڈیوں کےکینسرکی بیماری لاحق ہوگئی تھی اورمتاثرہ شخص موت کےدہانےپرپہنچ گیاتھا تبھی ایک بےحدمنفرداورخطرناک آپریشن کافیصلہ کیاگیا۔ڈاکٹر ٹام ڈوہنی جوآپریشن کرنےوالی ٹیم کاحصہ تھےاُنھوں نےمیڈیاکوبتایاکہ ہم اس آپریش کےنتائج کےبارےمیں بہت زیادہ دلچسپی لےرہےتھے،یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہےہم نےثابت کردیاکہ ہم یہ کرسکتےہیں۔ہم نےایک شخص کوایک مکمل نیاجسم دےدیا۔یہ آپریشن فروری کےمہینےمیں کیاگیامگراسکی مکمل کامیابی جانچنےکےبعدہی اس خبر کولوگوں تک پہنچایاگیا۔ڈاکٹرزکامزیدکہناتھاکہ متاثرہ شخص کا جسم دوسال میں پوری کام کرنےلگےگا،آپریشن سےپہلےہارنرکاجسم بیماری کیوجہ سےختم ہوچکاتھاوہ ایک ماہ بھی زندہ نہیں رہ سکتاتھاپھرہمیں اکیس سال کالڑکا ملا جس کاسر ایک حادثے کےنتیجےمیں ختم ہوچکاتھااسکےوالدین سےاجازت لےکرآپریشن کافیصلہ کیاگیا۔یہ بڑی خوشی کی بات ہےکہ ہارنر 85%تک صحیح کا کام کر رہا ہےچلنا،باتین کرنااورزندگی کی تمام نارمل چیزوں کوایک انفرادی آدمی کی طرح استعمال کرنا شروع دیا ہے۔