اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,568FansLike
9,937FollowersFollow
553,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

انٹرنیشنل میچز نہ صرف کراچی بلکہ فاٹا میں بھی کرائیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

لاہور(نیوزالرٹ)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور بھی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے، کراچی اور فاٹا میں بھی کرکٹ میچ کرانے کا اعلان کر ڈالا، کہتے ہیں آج بہت بڑا دن ہے، پاکستان میں عالمی کھلاڑیوں کو دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے، نیوزالرٹ سے خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ میں بہت خوش ہوں اور کرکٹ میچز اب لاہور سے باہر بھی ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ جہاں کہیں بھی پی سی بی کہے گا میچ کی سکیورٹی دیں گے،انٹرنیشنل کرکٹ کے میچز نہ صرف کراچی بلکہ فاٹا میں بھی کرائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر کا اعلان،ان کاکہنا تھا کہ سیٹھی صاحب سے بات کروں گا جہاں کہیں گے کرکٹ میچ کرائیں گے۔