اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

834,184FansLike
9,976FollowersFollow
558,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

فلیگ شپ ریفرنس، نیب کی جانب سے نواز شریف، حسن اور حسین طلب

اسلام آباد(نیوزالرٹ)احتساب عدالت نے فلیگ شپ ریفرنس سماعت کےلئے منظورکرتے ہوئے نواز شریف، حسن نواز اور حسین نواز کو 19 ستمبر کو طلب کرلیا ہے،تفصیلات کے مطابق فلیگ شپ ریفرنس کے معاملے پر تینوں ملزمان نواز شریف، حسن نواز اور حسین نواز کو طلبی کے سمن جاری کردئیے ہیں، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کل سے سماعت کریں گے،رجسٹرار آفس نے ریفرنس کی کاپی احتساب عدالت میں جمع کرائی، ریفرنس میں نوازشریف، حسن نواز اور حسین نواز ملزم نامزد ہیں۔