اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,438FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سمبڑیال۔ریلوے ٹریک پررکنے سےٹرین انجن نے کارکے پرخچے اڑادیئے

سمبڑیال(طلعت محمود)سمبڑیال سے سیالکوٹ جانے والے ریلوے انجن کی زدمیں آکرکارکانقصان،3افرادنے بھاگ کرجان بچائی،تفصیلات کے مطابق ٹرین کا انجن نہر اپر چناب پل پر پہنچا تواچانک ایک کار انجن کے سامنے آ گئی، کار میں ایک ڈرائیور سمیت دو شخص سوارتھے جوموقع سے فرارہوگئےجبکہ ڈرائیور کو معمولی خراشیں آئیں، انجن ڈرائیور کے مطابق ٹرین انجن کے زوردار بریک لگانے کی وجہ سے انجن کے بریک فیل ہو چکے ہیں، انجن کو پل سے ہٹانے میں دشواری، ریسکیو زرائع۔ پولیس موقع دو گھنٹے لیٹ پہنچی۔