اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,817FansLike
9,937FollowersFollow
553,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

مریم نوازلندن روانہ

لاہور(نیوزالرٹ)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازلندن روانہ ہوگئی ہیں، وہ لاہور ایئرپورٹ سے نجی ایئرلائن کے ذریعے براستہ دوحہ لندن پہنچیں گی ،ذرائع کے مطابق مریم نواز اپنی والدہ کی عیادت کیلئے لندن گئی ہیں جہاں وہ اپنی والدہ کو این اے 120 میں کامیابی پرمبارکباد اور انتخابی مہم کے بارے میں آگاہ کریں گی،واضح رہے کہ مریم نواز این اے 120کی انتخابی مہم میں مصروفیت کی وجہ سے اپنی والدہ کی عیادت کیلئے لندن نہیں جاسکی تھیں تاہم ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد وہ پہلی فرصت میں اپنی والدہ کی عیادت کیلیےلندن روانہ ہو رہی ہیں۔