اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,817FansLike
9,937FollowersFollow
553,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

وزیرآباد۔دریائے چناب میں ڈوبتی3لڑکیوں کوبچاتے ہوئے نوجوان کزن ڈوب کرجاں بحق

وزیرآباد(شکیل اعوان)خوشیوں بھرے گھر میں صف ماتم بچھ گئی، لاہورسے شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے آئی ایک ہی خاندان کی 3لڑکیاں دریائے چناب کنارے پکنک مناتے ہوئےگہرے پانی میں چلی گئیں جنہیں بچاتے ہوئے انکانوجوان کزن ڈوب گیا جبکہ تینوں لڑکیوں کومقامی لوگوں نے بچالیا، متاثرہ خاندان وزیرآبادکی آرائیں کالونی کے رہائشی سردار محمد کے گھر شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے لاہور سے آیاتھا، متوفی سہیل عامرکی نعش ریسکیو1122 اہلکاروں نے تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کردی جسے اسکے لواحقین لاہورروانہ ہوگئے۔

گجرات: ایک ہی خاندان کی 3لڑکیاں دریائے چناب میں ڈوب گئیں

گجرات: ایک ہی خاندان کی 3لڑکیاں دریائے چناب میں ڈوب گئیں، مقامی لوگوں نے لڑکیوں کو بچا لیا مگر بچانےکیلئے پانی میں کودنے والا کزن زندگی کی بازی ہار گیا۔ http://www.newsalert.com.pk/?p=106659

Posted by News Alert Gujrat on Montag, 18. September 2017