اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,385FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

شیخوپورہ.بوائلرپھٹنےسے زورداردھماکہ ،3مزدورجاں بحق،11 شدید زخمی

شیخوپورہ(محمدعثمان سندرانہ)شیخوپورہ کے نواحی علاقہ میں ایک رکشہ فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے زور دار دھماکہ سے ایک فیکٹری کی عمارت زمین بوس ہو نے سے 14 مزدور ملبے تلے دب گئے جس کے نتیجے میں 3 مزدور جاں بحق ہوگئے جبکہ 11 مزدور شدید زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق لاہورروڑ پر واقع منڈیالی کے قریب ایک رکشہ ساز فیکٹری میں اچانک بوائلر پھٹ گیا جس کے روز دار دھماکے سے فیکٹری کی چھت گر گئی چھت کے نیچے کام کرتے 14 مزدور ملبے تلے دب گئے ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے 3 نعشوں کو نکال کر ورثاء کے حوالے کر دیا جبکہ ملبے تلے دبے ہوئے 11مزدوروں کو شدید زخمی حالت میں نکالیا گیا جنہیں فرسٹ ایڈ دینے کے بعد ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔