اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,245FansLike
9,936FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

گھرسے سائیکل کوپنکچرلگوانے کیلئے جانیوالے 10سالہ لڑکے کوکارنے کچل دیا

واربرٹن(محمدعثمان سندرانہ) ننکانہ بائی پاس کے قریب تیز رفتار کار نے 10سالہ معصوم بچے کو کچل کرہلاک کرڈالا،یشوا مسیح نامی لڑکاگھر سے سائیکل کو پنکچر لگوانے جارہا تھا کہ تیزرفتارکارنے کچل دیاجسےطبی امداد کے لئے شیخوپورہ ہسپتال منتقل کیا گیا مگروہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا،ورثاء نے قانونی کارروائی سے انکارکرتے ہوئے متوفی کوسپردخاک کردیا۔