اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,574FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

نوازشریف احتساب عدالت میں پیش نہیں ہونگے۔مریم نوازنےاصل بات بتادی

لندن(نیوزالرٹ)نوازشریف کے نیب میں پیش ہونے کےسوال پر مریم نواز نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم تحفظات کے باوجود پیش ہوئے اس امید کےساتھ پیش ہوئےکہ عدالتی نظام قانونی راستہ اختیارکرےگاسارا معاملہ ایک ڈھونگ ہے ،انہوں نے کہا کہ نوازشریف کو احتساب عدالت میں پیش نہیں ہونا چاہیے اور نہ وہ ہونگے، نواز شریف کو احتساب کے نام پر سیاسی اور ذاتی انتقام کا حصہ نہیں بننا چاہیے،یاد رہے کہ احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں نواز شریف، مریم نواز ، حسن نواز اور حسین نواز آج طلب کیا تھا جو شریف خاندان نے مسترد کر دیا ہے اور وہ آج بھی احتساب عدالت میں پیش نہ ہوئے ،عدالت نے دوبارہ طلبی کے سمن جاری کرتے ہوئے نواز شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت 26 ستمبر تک ملتوی کر دی۔