اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,663FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

گجرات ۔ شہر میں محرم کے جلوسوں کےروٹس کا ایس پی معاز ظفر نے دورہ کیا ۔

گجرات(فرحان مرزا سے)محرم الحرام کے جلوسوں کو روٹس پر حفاظت اقدامات مضبوط بنانے کیلئے ایس پی معاذ ظفر کا دورہ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایس پی گجرات معاذ ظفر نے محرم الحرم کے جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی سٹی حافظ امتیاز اور پولیس کی بھاری نفری ہمراہ تھی ۔دورہ کے دوران سیکورٹی انتظامات چیک کیے ۔اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے لائحہ عمل تیار کیا گیا۔