اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,236FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

گجرات: مقدس میڈیکل سٹوراور نیوالائیڈ فارمیسی کی ڈرگز انسپکٹر کی کاروائی کیخلاف درخواست مسترد

گجرات(فرحان مرزا) مقدس میڈیکل سٹور جیل روڈاور نیو الائیڈ فارمیسی سرگودھا روڈ کی ڈرگز انسپکٹر گجرات کی کاروائی کے خلاف کی جا نے والی درخواست پی کیو سی بی لاہور کی کمیٹی نے مسترد کر دی مذکورہ دونوں سٹورز کا کیس ڈرگز کورٹ بھیج دیا گیا دونوں سٹورز مالکان سابق ڈرگز انسپکٹر اور سابق مسلّط صدر کیمسٹ ایسوسی ایشن کو منتھلی ادا کرتے ہوئے بغیر لائسنس کے نان رجسٹرڈ ادوایات کھلے عام فروخت کر رہے تھے۔