اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

833,376FansLike
9,975FollowersFollow
558,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پولیو ٹیم گھر گھر جاکر اور کیمپس لگا کر 5 سال کی عمر کے بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے ، سی او کنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں راجہ ایلیا اسد کی نیوز الرٹ سے گفتگو

کھاریاں (راجہ عرفان عباس ) سی او کنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں راجہ ایلیا اسد کی سربراہی میں ڈاکٹر پرویز اقبال کی قیادت میں پولیو مہم شروع کر دی گئی ، اس مہم پولیو ٹیم گھر گھر جاکر اور کیمپس لگا کر 5 سال کی عمر کے بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے ، اس موقع پر سی او کنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں راجہ ایلیا اسد نے کہا کہ پولیو کا وائرس ایک بچے سے دوسرے بچے کو لگ سکتا ہے اس لیے والدین اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں ۔

پولیو ٹیم اس مرتبہ کیا کرنے والیی ہے ؟سی او کنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں راجہ ایلیا اسد کی نیوز الرٹ سے گفتگو http://www.newsalert.com.pk/?p=106790

Posted by News Alert Gujrat on Mittwoch, 20. September 2017