اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,245FansLike
9,936FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

اسحاق ڈار کے گھر پر نیب کا چھاپا

اسحاق ڈار کے گھر پر نیب کا چھاپا
اسلام آباد(نیوزالرٹ)نیب لاہور کی دو رکنی ٹیم نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے گھر چھاپا مارا اور ملازمین سے پوچھ گچھ کی ،تفصیلات کے مطابق نیب لاہور کی ٹیم نے اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر منسٹرز ایونیو میں چھاپا مارا، ملازمین کو وارنٹ گرفتاری دکھایا اور پوچھ گچھ کی، تاہم اسحاق ڈار اس وقت گھرپر موجود نہیں تھے، نیب کی ٹیم نے گھر کی تلاشی لی اور اپنی تسلی کے بعد ملازمین سے گرفتاری کے احکامات اور سمن کی تعمیل کرائی اور تفتیشی افسر سے بھی گفتگو کی،تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ہم قانون کے مطابق کارروائی کر رہے ہیں۔