اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,552FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

درندہ صفت شخص کے ہاتھوں7سالہ بیٹی،بیوی اوربیٹاشدیدزخمی

ننکانہ صاحب(چوہدری افضل حق خاں)نواحی گاؤں ستیانہ میں گھریلوجھگڑے کے باعث درندہ صفت شخص نے ٹوکے کے وارکرکے اپنی 7سالہ بیٹی کوبیدردی سے قتل، بیوی اوربیٹے کوشدیدزخمی کردیا،ملزم گرفتارکرلیا گیا، اطلاعات کے مطابق عبدالرزاق عرف لاہوری ولد رشید قوم فقیر سکنہ اکبر سکنہ ستیانہ

نےگھریلوجھگڑے پرٹوکے کے وارکرکے اپنی 7سالہ سگی بیٹی نورفاطمہ کوابدی نیندسلادیاجبکہ کے 38سالہ بیوی نادیہ اور12سالہ بیٹے حمزہ کوشدیدزخمی کیا، ملزم آلہء قتل سمیت گرفتارکرلیاگیا، پولیس مصروف تفتیش ہے.