اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,663FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان

پشاور(نیوزالرٹ)خیبر پختونخواحکومت نے یکم محرم الحرام 1439الحجری کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے،اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا، یوم شہادت حضرت عمر فاروقؓ پر خیبرپختونخوامیں یکم محرم کو عام تعطیل ہو گی،خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے یوم شہادت حضرت عمر فاروق پر صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیاہے، صوبائی حکومت کی جانب سے یکم محرم کو عام تعطیل کا اعلامیہ جاری کردیا۔