اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,944FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پولیس کی سوچ حاکمانہ نہیں خادمانہ ہو نی چاہئیے۔آرپی اوگوجرانوالہ سلطان اعظم تیموری

سیالکوٹ (ظہیر الدین بابر ڈھلو )آر پی اوگوجرانوالہ سلطان اعظم تیموری نے ایوانِ صنعت و تجارت میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کی سوچ حاکمانہ نہیں خادمانہ ہو نی چاہئے پولیس افسران اور ملازمین کا رویہ عوام دوست ہونا چاہئے پولیس فورس کو کرپشن فری بنانے کیلئے کوشاں ہیں،سیالکوٹ کو ماڈل آف ایکسیلنس بنانے کے لئے اقدامات کررہے ہیں، آرپی او گوجرانوالہ کامزیدکہنا تھاکہ ٹریفک کے مسائل کے حل کے لئے دوسرے شہروں میں ڈیوٹی پر گئے ٹریفک وارڈن کی واپسی بھی جلدہوگی، تقریب سے ڈی پی او اسد سرفراز کا کہنا تھاکہ پولیس کا روائتی کلچر تبدیل کر نے اور عوام الناس کے مسائل کے حل کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کیا جا رہا ہے۔