اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

840,806FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

اب تارکین وطن پاکستانی ڈنمارک میں بھی برطانیہ کی طرح وہ ڈیول نیشنیلٹی رکھ سکتے ہیں

عتیق اللہ بٹ ( برطانیہ) ڈنمارک میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری۔ نوٹیفکیشن جاری قانون سازی ہوگئ ۔اب تارکین وطن پاکستانی ڈنمارک میں بھی برطانیہ کی طرح وہ ڈیول نیشنیلٹی رکھ سکتے ہیں جسکی اس سے پہلے اجازت نہیں تھی۔ اس خبر پر پاکستانی کمیونیٹی نے خوشی کا اظہار کیا۔ اور ڈینش حکومت کا انسان دوست قدم قرار دیا۔