اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,240FansLike
9,977FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

میرپور،17مسافروں سےبھری وین کھائی میں گرگئی،5 افراد جاں بحق

میرپور(نیوزالرٹ)آزاد کشمیرکے علاقے میرپور میں مسافر وین کھائی میں جاگری جس سے 3 خواتین سمیت 5 افرادجاں بحق اور12زخمی ہو گئے،وین کوٹلی جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور12 افراد زخمی ہو گئے ،جاں بحق ہونیوالے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے،حادثے کے اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا جن میں 7 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔