اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

807,343FansLike
9,940FollowersFollow
553,200FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سوشل میڈیا پر غیراخلاقی پوسٹ۔بھاری جرمانے کا قانون تیار

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی نے سوشل میڈیا کیلئے نیا قانون متعارف کروا دیا جس کے مطابق غیر اخلاقی پوسٹ پر بھاری بھرکم جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا،تفصیلات کے مطابق فیس بک، گوگل اور ٹوئٹر سمیت سوشل میڈیا پر جرمنی کے تقریبا 2 ملین صارفین ہیں صارفین کے لیے بنائے گئے نئے قانون کے مطابق اگر کسی شخص نے وہ تمام پوسٹس اور کمنٹس ڈیلیٹ نہیں کیے جو جرمن قانون کی خلاف ہیں تو انہیں 58.3 ملین تک جرمانہ ہوسکتا ہے اس لیے ایسے مواد کو 24 گھنٹے کے اندر اندر ڈیلیٹ کرنا ہوگا۔