اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,873FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سیالکوٹ:ن لیگی ایم این اے رانا شمیم کے بیٹے کا شراب و طاقت کے نشہ میں تھانہ کوتوالی پر یلغار۔۔۔!

سیالکوٹ(ظہیر الدین بابر)رانا شمیم کے بیٹے رانا رحیم کا شراب و طاقت کے نشہ میں تھانہ کوتوالی پر یلغار ۔ پولیس ملازمین کی دوڑیں لگ گئی ۔ تھانہ کوتوالی میں لاڈلے کا گالی گلوچ، تھپڑوں کا آزادانہ استعمال، افسران کی منت سماجت بھی کام نہ آئی۔اعلی افسران کے نوٹس پر شہزادے کو گرفتار کر کے ڈاکٹری معائنہ کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ رانا رحیم کے والد رانا شمیم ایم این اے اور ان کے بھائی عبدالستار ایم پی اے انہیں ببر شیر کہتے ہیں دو چار ایف آئی آر لینا ان کا شوق بھی ہے اکثر آفس میں کام کر کے تھک جاتے ہیں اس وجہ سے ایسا کر کے تھوڑا انٹرٹینمنٹ کر لیتے ہیں۔