اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,944FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس پی محمد الیاس اہلخانہ سمیت چار افراد جاں بحق

ایس پی محمد الیاس کی گاڑی کو نواں کلی میں نشانہ بنایا گیا۔ جاں بحق افراد میں ایس پی الیاس، ان کی اہلیہ، بیٹا عدیل اور 6 سالہ پوتا شامل ہے۔
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ایس پی انوسٹی گیشن محمد الیاس کی گاڑی پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں ایس پی الیاس، ان کی اہلیہ، بیٹا عدیل اور 6 سالہ پوتا شامل ہیں جبکہ فائرنگ سے ڈھائی سالہ پوتی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔