اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,385FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

نہ رشوت خوری برداشت کرینگے نہ ہی سفارش ، ایس پی رانا شجاعت

سیالکوٹ (ظہیر الدین بابر ڈھلو )سیالکوٹ رشوت خوری بے ایمانی اور سفارش نے جہاں دوسرے اداروں کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے وہاں پنجاب پٹرولنگ پولیس نے پوری ذمہ داری سے اپنے فرائض پورے کرنے کی کوشش میں شاہراہوں پرڈکیتی کی وارداتوں اور حادثات کو روکنے کیلئے بھرپور کردار نبھا کر اپنی عزت و احترام اور وقار کو بلند رکھا ہے


مزید جانتے ہیںوی او گوجرانوالہ ریجن میں بارہ اور ضلع سیالکوٹ میں بیس ماہ سے کارکردگی میں مسلسل پہلے نمبر پر آنے والی پٹرولنگ پولیس کی چیک پوسٹ جامکے چیمہ پولیس دربار لگایا گیا دربارمیں ریجنل انچارج رانا شجاعت پہنچے تو پی ایچ پی کے مسلح دستے نے ماہرانہ انداز میں انہیں سلامی پیش کی دربار میں ایس پی رانا شجاعت نے جہاں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران اور جوانوں میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعامات بھی تقسیم کئے وہاں جوانوں کا مورال بلند کرنے کیلئے بھر پور انداز میں حوصلہ افزائی بھی کی رانا شجاعت نے دربار کو خطاب میں کہا کہ پی ایچ پی کا ہر جوان اور افسر انکا دست وبازو ہیںساٹوی اوریجنل انچارج نے روڈ حادثات کی روک تھام کیلئے کم سن ڈرئیوروں کے خلاف اخلاقی کاروائی کا حکم بھی دیا ایس پی نے واضع کیا کہ رشوت خور ی برداشت کی جائے گی اورنہ ہی سفارش چلے گی اورنہ معافی ملے گیپی ٹی سیاگر ریاستی ادارے پوری ایمانداری سے اپنے فرائض انجام دینا شروع کردیں تو جلد ہی ادارے مضبوط اور معاشرے میں اپنا وقار پھر سے حاصل کرلیں گے