اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,749FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

گاڑی کے ریڈی ایٹر میں تھوڑی سی کالی مرچ ڈال دی جائے تو اس سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر ڈرائیوروں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

لندن(نیوز الرٹ) ہم عموماً کالی مرچوں کے کھانوں میں استعمال سے ہی واقف ہیں اور اس کے طبی فوائد جانتے ہیں لیکن اب ماہرین نے ان کا ایک ایسا فائدہ بتا دیا ہے جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ کی گاڑی کا ریڈی ایٹر لیک ہو رہا ہے اور آپ ابھی اس کی مرمت کرانے کی سکت نہیں رکھتے تو عارضی طور پر اسے ٹھیک کرنے کے لیے کالی مرچوں کا استعمال بہترین ہے۔