اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

810,173FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سانحہ تربت میں اہم پیشرفت، گوجرانوالہ سے 7 انسانی سمگلرز گرفتار

گوجرانوالہ(نیوزالرٹ)تربت سانحہ میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، ایف آئی اے نے گوجرانوالہ میں بڑی کاروائی کرتے ہوئے 7 انسانی سمگلرز گرفتار کر لئے،تفصیلات کے مطابق تربت میں بیرون ملک جانے والے مزدوروں کے قتل کے بعد سکیورٹی فورسز نے انسانی سمگلرز کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے ایف آئی اے ٹیم نے گوجرانوالہ میں بڑی کروائی کی اور7 انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے 142 پاکستانی پاسپورٹ، جعلی مہریں اور تصاویر برآمد ہوئیں ملزمان جعلی ویزے بنا کر ملزمان کو بیرون ملک بھیجواتے تھے گروہ کا مرکزی ملزم محمد حسنین اور افضال احمد کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔