اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,393FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کوئی یہ نہ سمجھے کہ ختم نبوت دھرنا دس بیس ہزارلوگوں کا دھرنا ھےیہ ختم نبوت دھرنا دنیابھرکے مسلمانوں کا ھے،حافظ خادم حسین رضوی

اسلام آباد (محمدجابر)کوئی یہ نہ سمجھے کہ ختم نبوت دھرنا دس بیس ہزارلوگوں کا دھرنا ھےیہ ختم نبوت دھرنا دنیابھرکے مسلمانوں کا ھے دنیا بھر کے ایک ارب 60 کروڑ مسلمانوں کے دل اس ایمان افروز ختم نبوت دھرنے کے ساتھ دھڑک رھے ھیں ان خیالات کااظہار تحریک لبیک یارسول اللہ کے مرکزی امیر علامہ حافظ خادم حسین رضوی اور سرپرست اعلی پیرمحمدافضل قادری نےکیا،انہوں نے مزید کہا کہ آج دھرنے میں ملک بھرسے ہزاروں علمآء اور مشائخ نے پہنچ کر ختم نبوت دھرنے کے تمام مطالبات کی حمائیت کی تحریک لبیک یارسول اللہ نے دو ٹوک فیصلہ کیا ھے کہ وزیرقانون زاہدحامدکی استفعی یا برطرفی تک دنیاکی کوئی طاقت دھرنا ختم نہیں کرواسکتی