اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,362FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سیالکوٹ :قیوم ایڈووکیٹ نے قادیانیت سے توبہ کر کے فیملی سمیت دین حق قبول کر لیا

سیالکوٹ(ظہیر الدین بابر ڈھلو )سیالکوٹ بار ایسوسی ایشن پسرور میں جشن کا سماں۔پسرور بار کے ممبر قیوم بٹ ایڈووکیٹ آف چونڈہ نے قادیانیت سے توبہ کر کے اپنی پوری فیملی کے ساتھ دین حق قبول کر لیا ،اس پرمسرت موقع پر سیالکوٹ بار ایسوسی ایشن پسرور کے تما م ممبران نے خوشی کا اظہار کیا،سیالکوٹ بار ایسوسی ایشن ممبران نے قیوم بٹ ایڈووکیٹ کو دائرہ اسلام میں داخل ہونے پر خوش آمدید کہا اورنیک تمنائوں کا اظہار کیا۔