اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,440FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

متحدہ عرب امارات کا 46 واں قومی دن، ملک بھر میں تقریبات کا آغاز

دبئی: متحدہ عرب امارات کا 46 واں قومی دن آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں تقریبات شروع ہو گئیں۔
قومی دن کی تقریبات متحدہ عرب امارات کی ساتوں ریاستوں میں فوج پریڈ سے شروع ہوئیں۔ دبئی کے سربراہ شیخ محمد بن راشد المکتوم اور ابوظہبی کے سربراہ شیخ محمد بن زید النہیان سمیت تمام ریاستوں کے امرا نے تقریب دیکھی۔ اس موقع پر فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔ منچلوں نے اپنی گاڑیاں قومی پرچم سے سجا دیں، جونہی رات کے بارہ بجے دبئی میں آسمان شاندار آتش بازی سے جگمگا اٹھا۔ قومی دن کی تقریبات تین روز جاری رہیں گی۔