اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

810,173FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

برٹش پاکستانی نے موبائل فون کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

عتیق اللہ بٹ (برطانیہ) برٹش پاکستانی نے موبائل فون کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا، دنیا کا سب سے چھوٹا فون ایجاد کر لیا۔بریڈ فورڈ کے رہائشی شہزاد طالب نے ZANCO T1 نامی موبائل مارکیٹ میں لانچ کر دیا۔ جس کا وزن صرف 13 گرام ہے اور 46.7 ملی میٹر ے، موبائل فون میں 300 نمبر تک محفوظ کرنے کی گنجائش ہے ۔ شہزاد طالب کا کہنا ہے کہ ان کے پاس بہت سے آئیڈیاز ہیں اب عنقریب دنیا کا سب سے چھوٹا سمارٹ فون ایجاد کرنے والا ہوں جس پہ کام جاری ہے۔ اس فون کی قیمت 39 پونڈز رکھی گئی ہے اور آج کل اس کی تیاری زوروشور سے جاری ہے۔