کرنسی کنورٹر

اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

806,477FansLike
9,940FollowersFollow
552,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

نو بیاہتا دولہےنے خود کشی کر لی

گوجرانوالہ(نیوزالرٹ)گوجرانوالہ میں نئے نویلے دولہا نے خود کشی کر لی،تفصیل کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے کامونکی میں پسند کی شادی نہ ہونے پر نئے نویلے دلہا نے ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی، پولیس کے مطابق ٹبہ محمدنگر کے رہائشی سفیان کی منگنی واہنڈو کے علاقے میں ہوئی تاہم خاندانی تنازع کے باعث رشتہ ٹوٹ گیاجس کے بعد والدین نے سفیان کی شادی 3 روز قبل شاہدرہ کی رہائشی ایک لڑکی سے کردی،پولیس کے مطابق سفیان اس شادی سے خوش نہیں تھااورشادی کے 3 روز بعد نوجوان نے منڈیالہ روڈ پر ریلوے پھاٹک کے قریب ٹرین تلے آ کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔