اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

807,343FansLike
9,940FollowersFollow
553,200FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

~37~ بچوں کاپاکستانی باپ چوتھی شادی کیلئے رضامند

بنوں(عظمت گل)خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے تعلق رکھنے والے گلزار خان کے گھر تیسرے بچے کی پیدائش سے ان کا آنگن خوشیوں سے بھرگیا،تفصیلات کے مطابق بنوں سے تعلق رکھنے والے 65 سالہ گلزار خان کے گھر37 ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے بعد گھر میں ہر کوئی خوش ہے زچہ و بچہ بھی صحتمند ہیں، گلزار خان نے چوتھی شادی کرکے مزید بچے پیدا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے اس نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اخراجات پورے نہ ہونے کی وجہ سے وہ بچوں کی پرورش ٹھیک طریقے سے نہیں کرپارہا اس لیے حکومت اس کیلئے وظیفہ کا بندوبست کرے تاکہ وہ اپنے بچوں کو صحت و تعلیم کی اچھی سہولیات مہیا کر سکے۔