اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,362FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

موٹروے پرکاراُلٹنے سے 1شخص جاں بحق

پنڈی بھٹیاں(زین امتیاز)موٹروےایم ٹو پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ایک شخص زخمی ہوگیا، شدید زخمی کو الائیڈ ہسپتال فیصل آباد ریفر کر دیا گیا ہے۔