اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

810,173FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

’گلی بوائے‘ مشہوربھارتی اداکارکانیاروپ

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکاررنویرسنگھ فلم ’پدماوت‘ میں علاؤ الدین خلجی کے کردار کے لیے اپنے وزن میں اضافہ کیا تھا اور اس کردار میں ڈھلنے کے لیے خود کو کئی روز تک اکیلے کمرے میں بند بھی رکھا تھا لیکن اب رنویر نےنئی فلم ’گُلی بوائے‘ کےکردار کے لیے وزن میں حیران کن کمی کی ہے،ہدایت کارہ زویا اختر کی فلم ’گُلی بوائے‘ میں رنویر سنگھ جھگی میں رہنے والے ایک غریب لڑکے کا کردار نبھا رہے ہیں جس کے لیے انہوں نے اپنا وزن 20 کلو کم کیا ہے،رنویر سنگھ نے خود بھی ٹوئٹ کرکے ’پدماوت‘ اور ‘گُلی بوائے‘ کی تصویر شیئر کی ہے جس پر مداح بھی حیران ہیںوزن کم کرنے کے بعد کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔