اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

810,173FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ماہرہ خان کی ساحلِ سمندرپررنگین پکنک

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان نےاپنے دوستوں کے ہمراہ کراچی کے ساحل سمندر پردن گزاراتوپکنک کی تصاویر نےسوشل میڈیا پردھوم مچادی ہے،تصاویرمیں ماہرہ خان اپنے دوستوں کے ہمراہ ساحل پرخوشگوارموڈمیں محظوظ ہوتی دکھائی دےرہی ہے،بعض حلقوں کاکہناہےکہ سلیولیس شرٹ،جگہ جگہ سے پھٹی پینٹ میں ملبوس ماہرہ خان کودیکھ کرمحسوس ہورہاہے کہ رنبیرکپورکیساتھ قابلِ اعتراض تصاویروائرل ہونے کے بعدسے جاری ڈیپریشن کوختم کرنے کیلئے ماہرہ خان نے اپنی نئی اورپرکشش تصاویرسوشل میڈیاپروائرل کرائی ہیں۔