اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,110FansLike
9,974FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سیالکوٹ میں اندھاقتل

سیالکوٹ(ظہیرالدین بابرڈھلو)سیالکوٹ کےعلاقےسے2ہفتےقبل لاپتہ ہونےوالے شخص کی نعش کوڑےدان سےمل گئی، تھانہ صدرکے علاقے ڈیفنس روڈ سے ملنے والی نعش منوریوسف سکنہ نئی آبادی اکبرآباد کےرہائشی کی بتائی گئی ہےجسےنامعلوم ملزمان نےتیزدھارآلے سے قتل کرکے نعش کپڑے میں لپیٹ کردربارسیف اللہ نوری کے سامنے کچرے کے ڈھیرپرپھینک دی، پولیس نے نعش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال بھجواکرتفتیش شروع کردی ہے۔