اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,687FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

ڈسکہ:تھانہ موترہ پولیس کے اہلکار سلمان غنی پر نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ!

سیالکوٹ(باؤ ظہیر الدین ڈھلو) تھانہ موترہ پولیس کے اہلکار پر تھانہ سٹی کے علاقہ چونگی نمبر 8 پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کانسٹیبل سلمان غنی تھانہ موترہ میں تعینات ہے جو کہ اپنی ڈیوٹی سر انجام دینے کے بعد اپنے گھر کیطرف جارہا تھا کانسٹیبل سلمان غنی کو سر میں گولیاں لگی ہیں جسے تشویش ناک حالت میں سول ہسپتال ڈسکہ سے سیالکوٹ سول ہسپتال ریفر کردیا گیا ہے.