اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,733FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

بہن بھائی تیزدھارآلے سے قتل

منڈی بہاؤالدین(خرم شہزاد) منڈی بہاؤالدین کے رہائشی بھائی بہن کوجائیداد کے تنازعہ پرگوجرانوالہ میں قتل کردیاگیا،گوجرانوالہ کے علاقے شاہین آباد میں شفقت نے گھر میں داخل ہو کر عرفان اوراسکی بہن اقراءکو تیز دھار آلے کے وار کر کے بیدردی سے موت کے گھاٹ اتاردیا، واقعہ کی اطلاع پا کر موقع پر پہنچنے والی دھلے پو لیس نے نعشوں کو ضروری کارروائی کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں، پولیس نے ملزم کوگرفتارکرلیاہے، مقتولین کے والدین وفات پا چکے ہیں اور دونوں بہن بھائی گھر میں اکیلے رہتے تھے۔