اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

807,343FansLike
9,940FollowersFollow
553,200FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

گیسٹ ہاؤس سے نوجوان لڑکے لڑکی کی نعشیں برآمد

اسلام آباد(محمدجابر)تھانہ شالیمارکے علاقے ایف ٹین فور میں گیسٹ ہاؤس سے نوجوان لڑکے اورلڑکی کی نعشیں برآمدہوئیں، پولیس ذرائع کے مطابق مرد کی شناخت آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رانا آفتاب کے نام سےہوئی جبکہ لڑکی کانام زبیدہ بتایاگیاہے جوگولڑہ کی رہائشی ہے، پولیس نے مزیدبتایاکہ جب اطلاع ملنے پرکمرہ کھولاگیا تو اندر سے بدبو آرہی تھی ، پولیس ذرائع کاشبہ ہےکہ دونوں کی موت مبینہ طور پر ممنوعہ ادویات اور شراب کےزائد استعمال سے ہوئی ہے، تاہم پولیس نے نعشیں قبضے میں لے پوسٹمارٹم کے لیےہسپتال منتقل کر دیا اورتحقیقات کاآغازکردیاہے۔

ولیس نے بدبودار لاشوں کی وجہ کیا بتائی اور واقعہ کیسے پیش آیا تفصیلات اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں

اسلام آباد :ایف ٹین فور کے گیسٹ ہاؤس سے دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد ، پولیس نے بدبودار لاشوں کی وجہ کیا بتائی اور واقعہ کیسے پیش آیا تفصیلات اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں

Posted by News Alert on Mittwoch, 31. Januar 2018