اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,974FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

پاکستان نے تیسری پوزیشن کا میچ جیت لیا

انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تیسری پوزیشن کا میچ بارش کے باعث نہ ہو سکا، گرین شرٹس نے بغیر کھیلے ہی مقابلہ جیت لیا۔ میگا ایونٹ کے اہم میچ میں بارش نے خوب کھیل دکھایا، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹاس بھی نہ ہو سکا۔افغانستان نے گروپ میچ میں پاکستان کو شکست سے دوچار کیا تھا تاہم اس بار قومی ٹیم بغیر کھیلے کامیاب ہو گئی۔ گروپ ڈی میں پہلا نمبر ہونے کے باعث جیت پاکستان کے حصے میں آئی۔ ایونٹ کے سیمی فائنل میں بھارت کے ہاتھوں بدترین ناکامی کے بعد ٹیم پاکستان فائنل میں رسائی سے محروم ہو گئی تھی۔