اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,817FansLike
9,937FollowersFollow
553,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

غریب مزدور کی شہ رگ کٹ گئی ،گردن پر ڈور پھرنے سے جانبحق

سیالکوٹ(ظہیر الدین بابر )سرکلر روڈ اسلام آباد چوک میں 22سالہ احسن کے گلے میں ڈور پھرنے سے جانبحق ،احسن دوبرجی آرئیاں کا رھائشی ھے محنت مزدوری کرنے گھر سے نکلا تھا کہ تقریباچار بجے واقعہ پیش آیاسیالکو ٹ ڈی پی او سیالکوٹ نے ڈور پھرنےکا نوٹس لیتے ھوئےایس ایچ او تھانہ نیکا پورہ مرزا زمان کو معطل کر دیا اور ڈی ایس پی سٹی کے خلاف محکمانہ کاروائی کا آغاز کر دیا ھے،ڈی پی او سیالکوٹ کا کہنا تھا کہ پتنگ بازی جان لیواکھیل ھے کوتاھی کرنے والے آفیسر کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائےگا