اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

840,912FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پولیس کانسٹیبل کے گھرمیں سلنڈردھماکہ

واربرٹن(عثمان سندرانہ)پولیس اہلکارکے گھرمیں سلنڈرپھٹنے سے لاکھوں روپے مالیت کاقیمتی سامان جل کرخاکسترہوگیا، نواحی گاؤں جسلانی موڑمیں کانسٹیبل ڈرائیورخادم حسین کے گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے سلنڈرپھٹ گیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور آگ پر قابو پالیا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔