اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,393FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پاکستان جرنلسٹ فورم سعودی عرب کے لیےنیک خواہشات کے پیغامات

جدہ(خالدنوازچیمہ)پاکستان جرنلسٹ فورم جدہ کےنومنتخب چیئرمین امیرمحمدخان،صدر شاہد نعیم ،جنرل سیکرٹری جمیل راٹھوراورابصارخالدخورشیدکومنتخب ہونےپردنیابھرسےمبارکبادکےپیغامات کاسلسلہ جاری ہے، پی ایف یوجےکے مرکزی صدر قائد صحافت محمد افضل بٹ ،نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے صدر طارق چوہدری ،جنرل سیکرٹری شکیل انجم، بلال ڈار سابقہ سیکرٹری ،عمران یعقوب ڈہلوں ،سکھر پریس کلب کے صدر لالہ اسد پٹھان، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب، سابق وفاقی وزیر نشریات سینیٹر پرویز رشید، معروف صحافی تجزیہ نگار سہیل وڑائچ ، جیو نیوز کے مظہر عباس، المصطفی ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کے چیئرمین سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب ،سابق وفاقی وزیر اطلاعات نشریات شیخ رشید،سابق وفاقی وزیر مذہبی امور اعجازالحق، وفاقی وزیر قانون محمود بشیر ورک، پارلیمانی سیکٹری اکمل سیف چٹھہ، ایم پی اے شوکت منظور چیمہ، لبنان میں پاکستان کے سفیر آفتاب کھوکھر، کنیڈا سے امجد نذیر چیمہ، سابق سفیر سعودی عرب منظور الحق ،دستوری گروپ کے نواز رضا، ورلڈ رائٹر کلب کے صدر چوہدری دلاور ،رائٹر فورم سعودی عرب کے صدر نیاز احمد، پاکستان میڈیا گروپ کے صدر الیاس الرحیم، الریاض پاکستان جرنلسٹ فورم پاکستان کے صدر ذوالفقار راحت ، سعودی عرب پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین چوہدری اکرم ،پیپلزپارٹی سعودی عرب کے صدر ریاض بخاری اور ق لیگ سعودی عرب کے سربراہ چوہدری محمد افضل جٹ سمیت دیگرنے نیک خواہشات کااظہارکیااور امید ظاہرکی کہ نو منتخب اراکین بیرون ملک میں پاکستان کا نام روشن کرنے اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے اہم کردار ادا کریں گے۔