اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,096FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پاکستان ایمبیسی لزبن پرتگال کے ہیڈ آف چانسری کی وزارت داخلہ سیف سے ملاقات۔

پرتگال (جمشید اقبال بٹ): پاکستان ایمبیسی لزبن پرتگال کے ہیڈ آف چانسری فیاض خان جو ان دنوں قائم مقام سفیر پاکستان کے فرائض بھی سرانجام دے رہے ہیں وہ 19 فروری بروز سوموار کو پرتگال وزارت داخلہ سیف (SEF ) کے ڈائریکٹرز سے پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے حوالے سے ملاقات کریں گے اور ان کو پاکستانی کمیونٹی کے پولیس سرٹیفیکیٹ اور ڈاکومنٹس کے مسائل سمیت دیگرامور سے آگاہ کریں گے ۔پاکستان ایمبیسی کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی اپنے مسائل سے ایمبیسی کو آگاہ کریں تاکہ اس ملاقات میں ان سے سیف حکام کو آگاہ کیا جائے اور ان کے حل کے لئے ان کو فوری اقدامات کرنے پر زور دیا جائے گا۔