اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,527FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

چودھری شجاعت کیخلاف کارچوری کامقدمہ درج نوسربازی کی دفعات شامل

جہلم(نیوزالرٹ)چودھری شجاعت کیخلاف کارچوری کامقدمہ درج کرادیاگیاتفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی جہلم میں حسن بٹ کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آرکے مطابق طیب سیٹھی نامی نوجوان نے ریگل رینٹ اے کارسے کارنمبرایکس ایل آئی کارنمبراے بی ٹی -593کرایہ پرحاصل کرکے مرزاحسن کودی جسے بعدازاں عثمان نامی شخص نے چودھری شجاعت کوفروخت کردیا، مدعی کاکہناتھاکہ سائل کی گاڑی بازیاب کراکے تمام ملزمان کیخلاف کارروائی کی جائے۔